@last_leaf2.1: ہزاروں میں بَہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے حقیقت میں خُدا اِن کا تھا اور یہ تھے خدا والے حُسین ؓ ابنِ علیؓ کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے یہ نعرہ حُـر کا تھا، جس وقت فوجِ نار سے نکلا کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنّم سے خُدا والے اور کسی نے جب وطن پوچھا تو حضرت نے یہ فرمایا مدینے والے کہلاتے تھے اب ہیں کربلا والے دوائے دردِ عِصیاں پَنجتَن کے دَر سے ملتی ہے زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُ الشفاء والے [مولانا محمد شفیع اوکاڑوی ؒ ] #foryoupage #poetry #fyp #foryou