@kainaat.writes6: آیت الکرسی (سورۃ البقرہ 2:255) Quranترجمہ: اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے، سب کو قائم رکھنے والا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند۔ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟ وہ سب کچھ جانتا ہے جو لوگوں کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔ وہ اس کے علم میں سے کچھ بھی نہیں پا سکتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین پر محیط ہے، اور ان کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں، اور وہ بلند و عظیم ہے۔#page #islamic #foryou #fyypppppppppppppppppp #kainatwrites🍂

Kainaat writes
Kainaat writes
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 11:33:03 GMT
78
15
1
2

Music

Download

Comments

m5paglu
BAYERSHIE MOTORON WRECKE :
🥰🥰🥰
2026-06-23 12:17:54
0
To see more videos from user @kainaat.writes6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About