@drsaifaldrsaifal: #نہ جانے آپنی ننھی زبان سے کتنی چیخ و پکار کی ہوگی ننھی پری نے سرگودھا ظلم و ستم کی انتہا😭۔ سرگودھا میں دلخراش واقعہ، ہر آنکھ اشکبار... 😢💔 معصوم ننھی منتہا کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ انسانیت کے ماتھے پر ایک سیاہ داغ ہے۔ ایک معصوم جان کو بے رحمی سے چھین لینا ایسا جرم ہے جس نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا ہے۔ ہم ڈی پی او سرگودھا اور سی سی ڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاک جرم میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد فل فرائی کیا جائے تاکہ لواحقین کو انصاف مل سکے اور معاشرے میں یہ واضح پیغام جائے کہ ایسے درندوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔ اللہ تعالیٰ ننھی منتہا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
👑جھنگ داشہزادہ👑
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 11:33:12 GMT
Music
Download
Comments
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
اللہ کریم ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور انکی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے (آمین) 🤲🤍
2026-06-23 18:33:24
353
🅱🅰🆂🅷🅸 🅼🅰🅻🅸🅺 :
اللہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین
2026-06-23 19:08:04
205
Mubashir Gujjar :
🦋✨:اللہ کریم ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور انکی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے (آمین) 🤲🤍
2026-06-23 18:37:32
71
Punjab police Cc'd Qatwali 🏬 :
♥️✨🦋اللہ تعالی سب کی بیٹیوں کی حفاظت فرمائے امین یا رب العالمین
2026-06-23 23:57:57
59
nauman ali :
اللہ تعالیٰ ہر کسی کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
2026-06-24 02:24:48
8
Sajid Hussain :
اللہ پاک ہر کسی کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-06-23 19:22:47
58
≛⃝♥️Mυнαммα∂ Hαѕѕαη💔≛⃝♥️ :
اللہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین
2026-06-23 20:22:08
34
▄︻̷̿┻̿Saith═━一💥 :
❤ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ♥
2026-06-23 19:58:24
102
Awais ali Ali Jutt brand :
2026-06-23 18:34:36
39
SARDAR HASSAN ZAIB UAE :
@𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨:اللہ کریم ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور انکی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے (آمین) 🤲🤍
2026-06-23 21:37:09
24
Muhammad Kamal :
اللہ پاک ہر کسی کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-06-23 23:47:55
38
Ahtsham Ali jutt :
@Shahid: توبہ استغفار توبہ توبہ توبہ اللہ تو سب کی بیٹوں کی حفاظت کرنا
2026-06-23 20:03:12
31
Kashif Haji :
Allah
2026-06-23 21:20:23
12
tayabgill377 :
@:اللہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین
2026-06-23 20:12:55
8
ADNAN ABBASI 786 :
::اللہ پاک ہر کسی کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-06-23 20:09:24
9
Shahid :
توبہ استغفار توبہ توبہ توبہ اللہ تو سب کی بیٹوں کی حفاظت کرنا
2026-06-23 19:36:42
23
عباسی•G👑👊🏻 :
اللہ پاک ہر بہن بیٹی کی عزت کی حفاظت کرے
2026-06-23 22:58:24
15
Ghu.Hussain.Bajwa🇵🇰🇴🇲🇸🇦 :
اللہ کریم ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور انکی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے (آمین) 🤲🤍
2026-06-23 19:22:58
14
Nadeem awan :
اللہ پاک سب کے بچوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-23 21:53:34
13
Ⓜ️""No love ""Ⓜ️ :
Allah
2026-06-24 01:34:53
10
To see more videos from user @drsaifaldrsaifal, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.