@sadaeahlebait56: نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں کہ وضو کے بعد چہرہ کپڑے یا تولیے سے صاف نہ کرو کیونکہ اس سے چہرے کی شادابی اور تازگی ختم ہو جاتی ہے۔ وضو کا پانی بابرکت ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ بھی جھڑتے ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ چہرے پر پانی خود بخود خشک ہونے دیں تاکہ اس کی برکت اور چہرے کا نور برقرار رہے۔ 📖 حوالہ: اصول کافی جلد 5 صفحہ 118 #IslamicReminder #Sunnat #foryou
"کپڑے (تولیہ) سے چہرہ صاف کرنا"
نبی ﷺ نے فرمایا:
"کپڑے (تولیہ) سے چہرے کو صاف نہ کریں، اس سے شادابی و تازگی ختم ہو جاتی ہے۔"
(ابن ماجہ، حدیث: 468)
تحقیق: یہ بات مستند نہیں ہے۔ تصویر میں دی گئی نسبت درست نہیں معلوم ہوتی۔ سنن ابن ماجہ حدیث 468 میں اس مضمون کے الفاظ موجود نہیں ہیں، اور معتبر کتبِ حدیث میں یہ روایت صحیح سند کے ساتھ ثابت نہیں۔
لہٰذا اس پیغام کو نبی ﷺ کی حدیث سمجھ کر آگے پھیلانا درست نہیں۔
اگر آپ چاہیں تو میں � اس روایت کی اصل تحقیق (ضعیف یا موضوع ہونے کی تفصیل) بھی پیش کر سکتا ہوں۔
یہ کہا پر لیکا ہے
بھائی
ہم کو توڑا واضح کرو
یہ تیرے آپنے کتاب میں ہے
2026-06-25 05:50:24
8
🥀 :
to phir kis say saf karain?
2026-06-24 11:34:30
1
عَبدُالْرَحیِـــم اعــوان💦 :
اس بارے میں روایات مختلف ہیں۔ ایک مشہور روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے غسل کے بعد تولیہ لایا گیا تھا، لیکن آپ نے اسے استعمال نہیں کیا اور پانی کو ہاتھوں سے جھاڑ دیا تھا۔
لیکن، اس کا مطلب یہ نہیں کہ تولیہ یا کپڑا استعمال کرنا منع ہے۔ یہ جائز ہے اور صحابہ کرام سے بھی اس طرح کا عمل منقول ہے۔ آپ کا استعمال نہ کرنا آپ کی ذاتی مرضی یا حالات پر مبنی تھا، نہ کہ کوئی ممانعت۔
حدیث مبارکہ اور حوالہ:
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: "میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ وضو کرتے تو اپنا چہرہ اپنے کپڑے کے کنارے سے صاف فرماتے۔" [1]
حوالہ کتاب:
یہ حدیث مبارکہ درج ذیل مستند کتبِ احادیث میں موجود ہے:
سنن ترمذی (کتاب الطہارت، باب ما جاء فی مسح الوجہ بالثوب بعد الوضوء)
سنن ابنِ ماجہ (کتاب الطہارت، باب مسح الوجه بالمنديل)
2026-07-12 19:45:10
4
👑سیٹھ احمد تتلےعالی😇 :
بی کریم ﷺ فرماتے ہیں کہ وضو کے بعد چہرہ کپڑے یا تولیے سے صاف نہ کرو کیونکہ اس سے چہرے کی شادابی اور تازگی ختم ہو جاتی ہے۔ وضو کا پانی بابرکت ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گناہ بھی جھڑتے ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ چہرے پر پانی خود بخود خشک ہونے دیں تاکہ اس کی برکت اور چہرے کا نور برقرار رہے۔ 📖 حوالہ: اصول کافی جلد 5 صفحہ 118 #IslamicReminder #Sunnat #foryou
اصول کافی میں تو اور بھی بہت کچھ ہے آپ جانتے ہونگے
2026-07-13 16:49:27
1
💙 :
Kya APNA alag romal ya mafral use kar sakty hy
2026-06-24 15:56:06
6
(☝◞‸◟)☞ 𝙳𝚎𝚛𝚟𝚒𝚜𝚑 :
ـ صلى الله عليه وسلم ـ تَوَضَأَفَقَلَبَجُبَةَصُوفٍ كَانَتْعَلَيْهِ فَمَسَحَبِهَا وَجْهَهُ۔ترجمہ: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، پھر اپنے جسم مبارک پر پہنا ہوا اونی جبہ (کپڑا/کورتہ) الٹ کر اس سے اپنا چہرہ مبارک پونچھ (صاف کر) لیا۔
2026-07-11 17:28:35
2
𝗗𝗜𝗩𝗔🚩 :
mein to dupaty se saaf krti😳
2026-07-11 17:51:31
2
Simple boy🥺 :
2026-07-10 14:03:40
1
ikram khan :
حدیث میں حضرت میمونہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کو غسل کے بعد کپڑا پیش کیا گیا، مگر آپ ﷺ نے اسے استعمال نہیں کیا اور پانی ہاتھ سے جھاڑ دیا۔ یہ صحیح بخاری 274 اور صحیح مسلم 317c میں ہے۔
لیکن اس سے تولیہ حرام یا منع ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ امام ترمذیؒ نے بھی ذکر کیا ہے کہ اہلِ علم میں سے بعض نے وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنے کی اجازت دی۔
خلاصہ: وضو کے بعد چہرہ یا جسم تولیے سے خشک کرنا جائز ہے، اور یہ کہنا کہ اس سے چہرے کی شادابی اور تازگی ختم ہوجاتی ہے، صحیح حدیث سے ثابت نہیں
2026-07-12 17:55:56
2
ZN Kashmiri 627 :
Beshak
2026-06-26 07:01:55
3
Mehar :
اس وقت تولیہ تھا
2026-07-10 20:53:00
3
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 😘 :
Tab jab wazo kr lo wazo ka pani chahra sa kisi kapra sa saf na kro
2026-07-10 13:20:33
1
Khan :
ma b chehre pe toliya istemal nai karta muje khud zaati toor per b acha nai lagga
2026-07-07 09:37:45
1
T O M :
wazu Ka Pani JB nmz prty wqt nechy girta hy gunah maff hoty
2026-06-27 07:32:16
1
To see more videos from user @sadaeahlebait56, please go to the Tikwm
homepage.