السلام علیکم بھائی جان آپ پاکستان میں کونسی جگہ سے تعلق رکھتے ہیں اور کہ کا رہا نہ ولا ہے
2026-06-23 12:18:36
1
Salih Amin Khattak :
ہر کسی کے پاس زبردست سوچ اور بزنس کے بارے میں جانتا ہے پہلا پرابلم Finance کا ہے سیکنڈ پرابلم سیکورٹی کا ہے ... پاکستان میں بزنس فضول ہے اور باہر ہم ایپورٹ نہیں کرسکتے .... آیسے خالات میں بندا کیا کریں