♥️🌹ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِ🌹ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-25 04:22:11
18
jutt di Jan🫀🤗 :
waky hii 😂😂
2026-06-25 04:34:48
10
Asim Hussain :
nice
2026-06-23 12:09:58
9
👑 shehzadi queen 👑 :
Mera bhi nahin hona 🥹🤭
2026-06-24 06:49:43
9
Heera Khan :
wah😂
2026-06-24 13:48:19
5
🌹*Stylish Kurïï*🌹 :
saii a😂😂😂😂😂
2026-06-23 18:02:21
10
*((𝘕𝘢𝘴𝘴_𝘞𝘢𝘴𝘦𝘦𝘮))* :
😂😂😂 ksmy yr in k Bina hm ni jee skty
2026-06-24 10:19:05
12
mirza :
absolutely right
2026-06-25 18:13:24
1
😘ایت ❤️🔥 خان 🥰 بلوچ 💯🥀 :
واقعی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😅😅😅😅😅😅😅😅
2026-06-24 03:33:02
7
paghal larki ♥️🫠 :
very nice 👍
2026-06-24 14:08:20
3
Shahzada Mughal :
Mashallah
2026-06-23 18:37:59
6
Abeer Nirmal :
ویری فنی
2026-06-25 04:38:54
6
👑 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 𝑳𝒊𝒑𝒔𝒚𝒏𝒄💋 :
waqi Rani ha ye sis
2026-06-24 03:22:17
16
🦅شکاری🆁🅸🅳🅴🆁🦅 :
😂😂😂😂masi. Queen 😂😂😂😁
2026-06-23 19:32:08
5
rahan ali :
bolkol asy hi ha
2026-06-25 04:06:40
5
maryum zeb :
soy huy b yhi zindagi ki trf mind hota hy😂
2026-06-25 08:30:11
7
To see more videos from user @queenstar1016, please go to the Tikwm
homepage.