ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قبر کا عذاب برحق ہے
2026-06-24 06:51:32
136
Rabia Adeel :
جو بھی ہو۔۔۔ عذاب چاہے دنیا میں آۓ یا آخرت میں یا قبر۔۔۔ بس الله پاک ہمیں عذاب سے بچا۔۔ آمین
2026-06-25 04:11:40
134
Sana Gul :
hamy samji nhi ata ham kis ki bato Ka yaqeen kary
2026-06-27 12:17:04
6
TöXiç ☠️ 1⁴2³ :
میں بھی اکثر سوچتا ہوں کہ بے شک اللّٰہ پاک غفور ورحیم ہیں اور اللّٰہ پاک انصاف کرنے والے ہیں ، نعوذباللہ اللّٰہ پاک ایک گناہ کی سزا تین دو بار کیسے دیں گے اللّٰہ کریم تو اپنے بندے سے بے شمار پیار کرتے ہیں ، پھر ایک گناہ کی سزا قبر میں بھی اور قیامت والے دن کی میرا اللّٰہ کریم ایسے کیسے کر سکتا ہے ،
2026-06-25 07:32:59
21
Safder khattak :
qabar k mamlat ALLAH pak Janty hain bus...
2026-06-24 22:20:29
39
Anwar Khan :
اور جب تک قیامت قائم نہیں ہوتی میدان عرفات نہیں لگتا حساب کتاب نہیں ہوتا تب تک کسی کا کوئی پتہ نہیں کہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں
2026-06-25 04:41:43
9
shilyas68 :
آج سے 15 سال پہلے قبر کے عذاب یا راحت کے متعلق تحقیق شروع کی ہے
یہی ثابت ہوا ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے
2026-06-24 17:24:03
23
seven eleven :
قبر کے عذاب سے مراد، روح کا عذاب ہے
2026-06-25 17:08:08
7
user79375182816252 :
سو فیصد درست کہا
2026-06-24 11:02:53
9
Abrar Shahzad ابرارشھزاد :
سر سورہ الغافر آیت 46 پڑھیں اور نبی پاک صل اللہ علیہ بھی عذاب قبر کی دعا مانگا کرتے تھے
2026-06-25 14:04:41
6
Hu zaifa :
ye sach hai or ye sach koi koi samjh pta hai
2026-06-25 03:40:23
5
The Revolutionist :
agar hay B ham Nahi mantay enjoy
2026-06-26 05:25:00
7
perwaz. aslam :
Allah pak behtar janta h
2026-06-24 04:41:26
5
Torghar Studio™ تورغر سٹوڈیو :
قبر کی عذاب نہیں ہے
2026-06-24 17:17:12
6
z :
زبردست وضاحت بھائی صاحب
2026-06-25 02:36:50
5
Irfan khan :
Kamal bat ki ...
2026-06-24 02:47:43
5
Mazhar Hussain :
میرا بھی یہی خیال ہے
2026-06-24 06:04:01
5
❤️Saira Amjad ❤️ :
Kia kabr min pta Hota ha k kon Aya
2026-06-24 09:47:04
7
راجپوت تجمل بن خادم :
سر بات تو اپ ٹھیک کر رہے ہیں ساتھ میں یہ بھی ایڈ کر دیں کہ اگر قبر میں عذاب ہو سزا و جزا وہاں ملے تو قیامت کا کیا مقصد بنتا ہے پھر تو قیامت والے دن سزا و جزا نہیں ہوگی کیونکہ روحیں تو اللہ کے پاس ہوتی ہیں سزا جزا اخر میں ہی ہوگی
2026-06-24 05:55:32
16
Mrs Khan :
bilkul sahi bolry hain aysa hi hai jazak Allah khair
2026-06-24 04:23:15
5
Imran Sandhu 607 :
qabar mai koi hisab nhi hai hisab sirf qayamat wale din hi hoga
2026-06-24 16:23:30
6
cutegirl :
sir Kun SI surat ka nam Liya ap ne kindly btaye ga
2026-06-24 18:30:06
6
Musa Idrees :
ap is par mirza enginer Muhammad ali ko sune plz un ki research achi ha
2026-06-25 06:14:16
6
Rj Rohail :
baat to sae ha a
2026-06-24 13:26:00
5
Muhammad Daud Awan 🌹 :
اللّٰہ پاک ہی بہتر جانتا ہے، باقی وہ غفور الرحیم ہے
2026-06-25 07:59:38
9
To see more videos from user @nasirjavedahmad1, please go to the Tikwm
homepage.