@lost.trust.tales: کیا کوئی اداسی کو لفظوں میں ڈھالنے کے ہنر سے آشنا ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟ شاید نہیں.... اداسی تو وہ مقام ہے جہاں لغت کے اوراق کی رسائی نہیں ہوتی. الفاظ کا سارا ذخیرہ مل کر بھی اداسی کے ایک لمحے کو بیان نہیں کر پاتا. اداسی شاید آگ ہے جو جلا ڈالتی ہے مصرعوں کے ترنم کو, جذبات واحساسات کے جنگل کو, مسکراہٹ کی کلیوں کو اور خوشی کی چہچہاہٹ کو. کبھی کبھی تو لگتا ہے اداسی قبرستان کا وہ صور ہے جو محفل میں پھونکا جائے تو ہر دل مردہ ہو جائے ___،🥀😔 #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #tealover #chailovers