@todayupdatenewss: 🔴 خیبر باڑہ میں گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون اپنے چار بچوں سمیت بازیاب، وطن واپسی کی خواہشمند۔ پولیس کے مطابق فرانسیسی شہری سلوی یاسمینہ نے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھیں۔ خاتون کا مؤقف ہے کہ انہیں طویل عرصے سے شوہر کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا تھا اور گھر سے باہر جانے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ خاتون نے فرانس واپس جانے کی خواہش ظاہر کی ہے، جس پر فارن آفس کے ذریعے فرانسیسی سفارت خانے کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ #viralreels
the victim of love wth the wrong man ,but as a mother she keep going wtheir kids ,for 12 years the pain by emotional,physical ,emotionally and financially,thanks God for saving them.
2026-06-30 14:43:28
6
نقطه ساكنه :
لاحول ولا قوة إلا بالله مافي حتى فالغرفه خانه لضوء الشمس
2026-07-04 05:49:47
0
Alina :
omg! horrid
2026-07-05 02:10:34
0
OM 🇵 🇷 🇦 🇰 🇦 🇸 🇭🇦🇪🙏 :
😳
2026-07-02 22:00:47
0
ريا♎️🇦🇺 :
😭
2026-07-03 11:55:57
0
To see more videos from user @todayupdatenewss, please go to the Tikwm
homepage.