@funwithmusadiq: شادی شدہ مرد حضرات خبردار! ہاتھ اٹھانا تو دور کی بات، بیوی کو گھورنا، ذہنی اذیت دینا یا دھمکانا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ دوسری شادی کی دھمکی دینے پر بھی کارروائی ہو سکتی ہے، جس کی سزا کم از کم 6 ماہ سے 3 سال تک قید ہو سکتی ہے۔ ⚖️📰