@aawamkiawaz: پاکپتن۔تھانہ کلیانہ کے علاقہ کوٹ بخشہ میں ناجائز تعلقات سے روکنے پر اوباش افراد نے محنت کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا، اہل علاقہ نے قتل کو سفاکانہ قرار دے دیا، ماڑی امب کے رہائشی عمران لک نے کوٹ بخشہ ٹیوب ویل پیر ارشد جمال چشتی کی رہائشی سمیرا بی بی سے ناجائز تعلقات قائم کر رکھے تھے، محنت کش عبدالغفور آرائیں کے روکنے پر مسلح افراد عمران لک، رمضان لک، ساجد لک اور سمیرا بی بی نے حملہ کر دیا اور محنت کش پر تشدد کے بعد فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا، مقتول کے بھائی اور بیوہ نے احتجاج کرتے بتایا کہ 7 بچے یتیم ہو گئے، ملزمان کو کڑی سزا دی جائے۔۔۔ #foryou #viral #foryoupage #police #news @maryam nawaz shrif @dcpakpattan

عوام کی آواز
عوام کی آواز
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 12:44:29 GMT
1862
112
3
32

Music

Download

Comments

ijaz.wasli6
ijaz wasli :
so sad
2026-06-24 12:56:08
0
awais_chishti34
اویس_جانی_چشتی :
❣️❣️❣️
2026-06-23 15:06:17
0
haidarimam4
Fakhar imam :
😥😥😥
2026-06-26 13:33:40
0
To see more videos from user @aawamkiawaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About