ع کے بعد غ لازم ہے
عشق ؟ ہو اور غم؟ نہ ہو ممکن نہیں،🥹🖤
2026-08-05 13:44:08
5
Waqar Jakhrani :
Nice Editing From Your Contact 😂
2026-08-04 07:14:03
1
𝑀𝓎 𝐿𝒾𝒻𝑒 .......💓🕊️ :
میری ہر بات سے انکار کرتے ہو
میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔🥀
رابطے کبھی کبھار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔
تم جو کرو وہ اصول کیوں میں جو کروں وہ فضول کیوں ہو جس بات سے چڑھ مجھے وہی بار بار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔❤️🩹
2026-06-27 08:11:07
8
Mehran Aslam ❤ :
کاش کہ وہ ان الفاظ کے پیچھے کا درد اور قرب سمجھ سکتا
مگر کیا کریں
کسی کو تھوڑی پتہ ہوتا ہے کہ خدا کا واسطہ
بے بسی کے کس مقام پہ دیا جاتا ہے
چھوٹا سا شعر
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے اس کو اخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
2026-08-01 16:02:53
1
MANSOOR.AHMED :
:💔:تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢!
2026-06-24 05:12:57
8
Abu sufyan :
کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں،یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور سے ہیں 💔
2026-08-10 07:30:15
1
Mahi :
Nice one
2026-07-12 08:55:54
3
Imran Mani :
omg
2026-07-14 15:31:31
1
👑Hero👑🦅🦅🦅 :
hmm 😔
2026-06-28 06:08:45
3
شکیل کاکڑ :
sahi
2026-06-23 13:55:18
7
H :
Sai ho ghay..
2026-07-25 19:37:44
1
Haq Nawaz Alvi :
mery pas likhny k Liye alfaz nahi 😭😭😭😭
2026-06-30 07:49:51
3
𝑀𝓎 𝐿𝒾𝒻𝑒 .......💓🕊️ :
likes my videos please
2026-06-27 08:11:15
2
Zoya :
Hmm.
2026-06-26 06:40:12
3
Qureshi Queen😘😘 :
hmm
2026-06-27 18:44:53
4
ℳ𝒶𝓁𝒶𝓀 𝓀𝒽𝒶𝓃 :
okay
2026-06-25 04:44:45
6
👑 Usman's world ✨ :
Oh...
2026-08-10 22:45:17
1
Junaid khan422 :
تم نے صرف شام دیکھی ہے
ڈھلتی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم نے دل 💓 ڈھلتے ہوئے
کہاں دیکھے ہوں گئے۔۔۔؟
2026-07-20 16:02:49
1
Ishq Murshid 😘❣️ :
Nice g
2026-08-05 03:14:24
1
🤏🕶️ Amir 𝓳ů𝑡𝑡 🥷🦅 :
🦅:آ تجھے ترک محبت کا وظیفہ دے دو جان جائے گی مگر کام ہو جائے گا
2026-08-05 08:28:08
1
Fayyaz Afridi835 :
تسلی ہو گئی ہماری انتقال کا سن کر
2026-08-06 22:49:44
1
⚔️NaجeeB Baloch 😎 :
دیر کر دی تیرے گالوں نے بہت...!!
سِگرٹوں نے ہونٹ کالے کر دِیے...🙂🖤
2026-08-03 14:04:51
1
To see more videos from user @dagh_e_muhabbat3, please go to the Tikwm
homepage.