@doukiff0101602382:

DOUKIFF 0759247434 -0101602382
DOUKIFF 0759247434 -0101602382
Open In TikTok:
Region: CI
Tuesday 23 June 2026 12:53:12 GMT
6041
123
3
11

Music

Download

Comments

bibi.la.belle.tev
@bibi Tevo :
Combien
2026-06-23 22:18:36
0
labanque14
grâce béni :
bonsoir c'est combien
2026-06-23 17:17:39
0
bijou.camara34
bijou.camara34 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 13:04:27
0
To see more videos from user @doukiff0101602382, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر سندھ، چیئرمین STEVTA و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص، جنید بلند نے محرم الحرام کے موقع پر درگاہ مکن شاہ امام بارگاہ اور امام بارگاہ چاکی پاڑا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے حمزہ نقوی صاحب سمیت مومنینِ کرام سے ملاقات کی، محرم الحرام کے انتظامات اور دیگر باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا، جبکہ عزاداروں کے ہمراہ نیازِ لنگر میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جنید بلند نے کہا کہ محرم الحرام ہمیں صبر، ایثار، قربانی، حق و سچ پر ثابت قدم رہنے اور اتحاد و اخوت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی پوری انسانیت کے لیے حق، انصاف اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کی لازوال مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے، مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور ہمیں حضرت امام حسینؑ کی تعلیمات کی روشنی میں محبت، برداشت، رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینا چاہیے۔ #CapCut #junaidbulandmpk #foryou #viralvideo #viral

About