@heart_killer917: ایٹمی ریاست کے وزیر اعظم کو نہیں معلوم کہ پروٹوکول کیا ہوتا ہے۔ وہ نہیں جانتا کہ اس کی کرسی کہاں ہے۔ اسے پہلے مہمان کو بٹھانا چاہیے۔ وہ اپنی کرسی کی طرف اشارہ کر کے کہہ رہا ہے کہ میری کرسی پر بیٹھو۔ یہ عزت نہیں، یہ جہالت ہے we need only imran khan ✊