@bbcurdu: حکومت کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنمائوں کے خلاف درجنوں مقدمات قائم کیے گئے ہیں ۔ ان میں سے ایک مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دو رہنمائوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ متعدد سیاسی جماعتوں اور حقوق انسانی کی تنظیموں نے اس فیصلے کو مسترد کیا ہے ، تفصیلات کوئٹہ سے اس ویڈیو رپورٹ میں ویڈیو: محمد کاظم، خیر محمد بلوچ #DrMahrang #Balochistan #Lifesentence