@pashto.bayanat28: يَا لَطِيفُ يَا بَاسِطُ معنی: يا لطيف: اے نہایت مہربان، باریک بینی اور لطف و کرم فرمانے والے! يا باسط: اے کشادگی عطا کرنے والے، رزق، رحمت اور نعمتیں پھیلانے والے! یہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت اسمائے حسنیٰ میں سے ہیں۔ ان ناموں کے ساتھ دعا کرنا جائز اور باعثِ برکت ہے۔