@mh688488sgy: #cm #revar

وکھری گالھ
وکھری گالھ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 13:09:56 GMT
58353
5681
305
320

Music

Download

Comments

ehsan.kareem49
Ehsan Kareem :
💛
2026-07-19 12:49:07
0
muhmmed.niaz
Muhmmed Niaz :
السلام علیکم جی ڈاکٹر صاحب بالکل صحیح وزیراعظم وزیراعلی سے گزارش ہے لہذا تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ دریا سندھ کو غریبوں کو بچایا ہے لازمی اللہ وارث سمجھاؤ جانا
2026-07-17 01:34:46
0
balouchking2222
👑 Balouch 👑 :
اللہ تعالیٰ کرم فرما
2026-06-24 09:25:35
0
wahab.jatoi30
🦅وہاب جتوئی 🥷 :
اللہ تعالیٰ خود حفاظت فرمائے 🤲
2026-06-24 08:36:32
0
malik.zubair593
Malik Zubair 💫 :
right👍
2026-06-23 18:01:06
2
user96867477316392
عبیداللہ شاہین :
اللہ مددگار ہے ہمارا
2026-06-25 04:29:15
0
waqas_anjum_613
🦋⁂༄Ꮤǻ𝕢ǻѕ༄⁂🦋✰𝘼𝓃𝑗ᵘ𝚖✰ :
اللہ تعالیٰ خود حفاظت فرمائے 🤲
2026-06-25 02:54:29
0
user511152123174
user511152123174 :
جی
2026-07-23 10:13:17
1
ranamujahid450
Rana Mujahid 1234 :
اللہ خیر کرے انشاءاللہ
2026-06-25 17:04:22
0
abidrazak19
Hania khan :
😂😂😂
2026-07-01 14:50:35
0
asgarali07863
ملک اصغر ملک عبداللہ ملک :
❤️🌹 kmall
2026-06-23 19:42:51
2
fazaikhokhar0786
Fâضîl Khôkhâr💞 ✨ :
🤲🤲🤲 دعا کرو اللہ پاک خیر کرے میرا
2026-07-08 12:14:02
0
usman.ali.1234567853
Usman Ali 123456789 :
اللہ تعالی خیر فرمائے🤲🤲
2026-07-03 18:47:07
0
faisalwains07
Faisalwains07 :
right 👍👍👍👍👍
2026-06-23 13:15:03
1
mukhlisjoiya3
mukhlis joiya041 offical :
waqi bhira ❤️
2026-06-24 07:32:15
0
sariki0301
موسیٰ خان :
Kalam ka lehja ha apka bolny ka
2026-07-27 01:56:07
0
malik.kaleemallah4
Malik kaleemullah :
@raisen send the real send🥰🥰 🥰
2026-07-15 09:44:12
0
younismahar10
Mahar Younis :
2026-06-23 16:49:22
1
khan429786786
Raees khaan :
2026-06-23 15:20:17
0
msheraz1402
Nadir & Sheraz Official :
موضع لنڈی پتافی، دریائے سندھ کے کنارے بسنے والے غریب لوگوں کی فریاد موضع لنڈی پتافی کے عوام آج ایک بہت بڑی آزمائش سے گزر رہے ہیں۔ دریائے سندھ کا پانی دن بدن خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے اور صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ہر شخص اپنے گھر، زمین، فصلوں اور بچوں کے مستقبل کے لیے شدید خوف میں مبتلا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس نازک وقت میں نہ حکومت کی طرف سے کوئی مؤثر عملی قدم نظر آ رہا ہے اور نہ ہی ہمارے منتخب نمائندے عوام کے درمیان دکھائی دے رہے ہیں۔ ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا موضع لنڈی پتافی کے لوگ اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا غریب کسانوں کی زمینیں، ان کے گھر، ان کے بچے اور ان کی محنت کی کوئی قیمت نہیں؟ جب الیکشن کا وقت آتا ہے تو یہی عوام یاد آتی ہے، بڑے بڑے وعدے کیے جاتے ہیں، ترقی کے خواب دکھائے جاتے ہیں، مگر آج جب دریا کا پانی ہمارے دروازوں تک پہنچ چکا ہے تو کوئی ہمارا حال پوچھنے والا نہیں۔ موضع لنڈی پتافی کے لوگ اس وقت اپنی مدد آپ کے تحت ٹریکٹر لگا کر حفاظتی بند باندھ رہے ہیں تاکہ پانی آبادی میں داخل نہ ہو۔ غریب لوگ اپنے خرچے پر مٹی ڈال رہے ہیں، نوجوان دن رات محنت کر رہے ہیں، بزرگ دعائیں کر رہے ہیں، عورتیں اور بچے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ کام حکومت کا نہیں؟ کیا عوام اپنے ٹیکس اس لیے دیتی ہے کہ مشکل وقت میں انہیں اکیلا چھوڑ دیا جائے؟ اگر آج بروقت حفاظتی بند مضبوط نہ کیے گئے، اگر فوری امدادی اقدامات نہ کیے گئے، اگر مشینری، مٹی اور سرکاری وسائل فراہم نہ کیے گئے تو کل خدانخواستہ بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ گھروں کا نقصان، فصلوں کی تباہی، مویشیوں کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ اس وقت ہمیں وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہییں۔ ہم حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں اور علاقے کے سیاستدانوں سے اپیل نہیں بلکہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً موضع لنڈی پتافی کا رخ کریں، صورتحال کا جائزہ لیں، حفاظتی بند لگانے کے لیے سرکاری مشینری فراہم کریں اور عوام کو تنہا نہ چھوڑیں۔ خدارا! یہ غریب لوگ آخر کہاں جائیں؟ اگر ان کے گھر پانی میں بہہ گئے تو ان کا سہارا کون بنے گا؟ ہماری فریاد سنیں، ہماری زمینیں بچائیں، ہمارے گھر بچائیں، ہمارے بچوں کا مستقبل بچائیں۔ خدارا سیاست سے اوپر اٹھ کر انسانیت کا ثبوت دیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کل بہت دیر ہو جائے اور صرف افسوس باقی رہ جائے۔ موضع لنڈی پتافی کے عوام کی پُرزور اپیل — ہمیں تنہا مت چھوڑیں!
2026-06-24 08:32:00
0
ranaaslam932
ranaaslam932 :
لّآ إِلَٰهَإِلّآ أَنتَسُبْحَٰنَكَإِنِّى كُنتُمِنَٱلظّٰلِمِينَ
2026-06-23 20:01:26
2
khalidkhang29
💫Khalid khan86 💫 :
Allah 🙏🏿 maf kre
2026-06-23 14:26:56
1
khawaja.shahzad30
khawaja Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-06-23 17:37:07
1
kasim.khan9498
Kasim Khan :
😂😂😂
2026-06-23 17:22:47
1
user18399906259868mu
tanveer khan jatoi :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-23 17:50:54
1
To see more videos from user @mh688488sgy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About