اس شخص سے زیادہ کوئی بد نصیب نہیں ہو سکتا، جو محبت اور گھر کے مسئلے دونوں میں ہار گیا ہو۔
2026-06-27 08:45:42
6
Muhammad Saeed :
عدت وہ وقت ہوتا ہے جو شوہر کے انتقال کے بعد عورت سوگ (غم) میں گزارتی ہے، جس میں وہ سجنے سنورنے اور خوشیاں منانے سے پرہیز کرتی ہے۔
یہاں شاعر نے اپنی آنکھوں کو اس عورت سے تشبیہ دی ہے اور اپنے خوابوں کو وہ شوہر قرار دیا ہے جو مر چکا ہے۔
خواب وفات پا گئے ہیں: یعنی انسان کی تمام امیدیں، تمنائیں اور حسرتیں ختم ہو چکی ہیں۔
آنکھیں عدت میں ہیں: یعنی آنکھیں اب سوگ منا رہی ہیں۔ ان میں اب کوئی نیا خواب، کوئی نئی امید یا خوشی سجانے کی گنجائش نہیں رہی۔
خلاصہ یہ کہ یہ لکیر کسی بہت بڑے نقصان کے بعد کی شدید اداسی، مایوسی اور امیدوں کے ختم ہو جانے کا اظہار کرتی ہے۔
2026-07-25 12:20:14
1
shafiq mgl :
اللّٰہ آپ کو صبر دے
2026-06-24 21:44:36
4
Mehran Raza :
Ist level of ishaq e haqaqi
2026-06-30 20:10:57
1
Zino khañ official :
کیا کمال تخیل ہے
2026-06-26 08:52:40
5
Rehan jutt 2388 :
kaml Allah pak sabr dy
2026-06-24 09:00:42
1
Saif Ullah :
so sad
2026-06-24 07:08:35
2
Q.Raza :
واه .
2026-06-27 19:16:06
3
Asad :
wahhhh
2026-06-30 14:09:40
1
Alamgir Khann ع ا ل م گ ي ر :
آنکھوں سے الجھنا پڑتا ہے۔
خوابوں کیلئے مرنا پڑتا ہے۔
تیرگی، وصل، ہجر اور صدمے ہزار
اپنے پیاروں سے بچھڑنا پڑتا ہے۔۔۔۔
2026-08-14 03:46:00
1
darkest 🖤آیت مغل :
😢😢😢😢😢
2026-07-23 13:53:49
0
🪔🪔 تعبیر عشق 🪔🪔 :
واہ جی واہ
2026-06-24 15:57:34
1
صابر راجپوت قبیلہ110 :
انکھیں عدت میں ہیں ۔۔اور خواب وفات پا گئے سارے
2026-07-21 18:35:48
1
محمد رمضان بیگ داتا والےجہانیہ :
واہ
2026-06-24 16:54:10
1
wasi :
bohat ghahri bat hy ❤️
2026-07-29 16:51:57
0
MaLik Sohail Ali :
oay hoy maaar e diaaa😳😳😳
2026-07-14 10:38:20
0
fahadqayyummughal :
v nice 👌
2026-07-12 11:25:26
0
✨شاہد بٹ✨ :
ala❤️
2026-07-18 13:12:09
0
Ilyas Hameed chishti Ilyas Ham :
wa Hobsoret Hay
2026-07-15 20:54:05
0
سین میم :
مبارکااااااں
2026-06-24 17:30:30
0
To see more videos from user @aayat.mughal97, please go to the Tikwm
homepage.