@pashto.bayanat28: أَحْمَدُ رَسُولُ اللهِ، مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ترجمہ: "احمد اللہ کے رسول ہیں، محمد اللہ کے رسول ہیں۔" نوٹ: احمد اور محمد دونوں نام ہمارے نبی کریم ﷺ کے ہیں۔ تاہم قرآنِ کریم میں مشہور عبارت: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ (محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں)