@nashikhan24: میرے جنازے پر دو لوگوں کی شرکت ممنوع ہے ایک اُس رقیب کی جس نے تُمہیں مُجھ سے چھینا اور ایک " تُمہاری " جس نے میرے ہوتے ہوئے کسی اور کو اپنا لیا ❤️🩹 #viral_video #1millonviews🔥🔥fyp☑️☑️ #urdupoetrydeeplines #5millionviews🙏 #trendingsound
* اتنی کشش تو ہو میری نگاہِ شوق میں ساقی*🥺
*اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے*💔🥹
2026-06-23 13:40:03
1
Imran Hashmi :
مجھ سے بنتا هوا تو، تجھ کو بناتا ھوا میں،،
گیت هوتا هوا تو ،گیت سناتا هوا ميں،،
تم بناو کسی تصویر میں کوئی رستہ ،،
میں بناتا هوں كہیں دور سے آتا ھوا میں
2026-07-04 14:14:20
2
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
ممکن ہی نہیں کہ ان یہ موقع ملے🥺
2026-06-23 15:23:47
1
Ali Nawaz :
__🤌🏻🥀
_اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ...👀°°_
_"تو میں کہوں گی بے بسی جب انسان بے بس ہوتا ہے وہ صبر تو کر لیتا ہے لیکن وہ اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیسے کر رہا ہے!!"_🙂🥺💔
2026-06-23 13:58:30
2
Musa Bhatti :
میں نے ہجر کو سینے لگایا ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ میرے دل کو کاٹ ڈالے گا۔💔🫂
2026-06-24 17:23:56
2
Musa Bhatti :
تو نے ڈال دی خاک رقیبوں سے مل کر
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم۔۔😖💔
2026-06-24 17:23:34
3
aizal fatima 310 :
mujhy ap k gly LG k Rona h jeee Bhar k hr br ap k alfaz asy hoty h jsy mry Dil ki bt ki ho ap ny mujhy mry drd ko biyan kia ho 😔😔💔💔🥺🥺😢
2026-06-23 13:52:46
2
گہری چپ 🖤 :
تمہارے بعد جس کا جی چاہے رکھ لے مجھے
جنازہ اپنی مرضی سےکندھے کب بدلتا ہے 😶🌫️
2026-06-24 05:13:25
1
اذیت عشق 🥺💔 :
کیا حشر ہو محشر میں ہم کرے شکوہ۔۔
اور وہ منتوں سے کہیے چپ رہوں خدا کے لیے ۔۔AM۔
🥺🥀💔
2026-07-04 16:16:36
0
YOU LOST ME❤️🩹 :
😭😭😭
2026-06-25 17:28:50
1
CH Sajid saab🇵🇰❤️🇲🇾 :
😔😔😔
2026-06-25 09:58:16
1
Alizeh Sheikh :
👌👌👌
2026-07-04 22:52:58
0
To see more videos from user @nashikhan24, please go to the Tikwm
homepage.