@golden_lines26: ایک فائدہ ہے تجھ سے بات کرنے کا، میں تھوڑی دیر ہی سہی، مگر دل سے مسکراتی ہوں۔ دن بھر کی تھکن، اداسیاں اور الجھنیں، تیری چند باتوں میں کہیں کھو جاتی ہیں۔ شاید اسی لیے تیری آواز، میرے دل کے سکون کا دوسرا نام ہے۔ 🤍 اور سچ تو یہ ہے، میں ہر بار تجھ سے بات کرکے پہلے سے زیادہ زندہ محسوس کرتی ہوں۔ ❤️