@vickymalik2121: @vickymalik2121: @vickymalik2121: یا اللہ! ہمارے وردی والے شہزادوں کی حفاظت فرما
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔
یا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔
یا اللہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
2026-07-05 08:01:11
4
💖وجد عشق🌹 :
🥰 شہزادہ 🌹
2026-07-02 03:54:30
2
Naveed Akhtar Chuhan ❤️ :
Our Brave love ❤️you
2026-07-04 15:35:04
1
Shahzad Baloch ❤💚💙 :
Love u ❤️❤️❤️
2026-06-27 09:32:28
2
To see more videos from user @aurangzaib_110, please go to the Tikwm
homepage.