@jaan_kalami: ️ زمین پر جنت کا ایک حسین منظر — مہوڈنڈ جھیل، کلام سوات 💙 نیلگوں پانی، سرسبز میدان، بلند پہاڑ اور ٹھنڈی ہوائیں… ✨ یہاں آ کر وقت جیسے تھم سا جاتا ہے، اور دل فطرت کے حسن میں کھو جاتا ہے۔ 🌿🏔️ اگر آپ کو قدرتی مناظر پسند ہیں تو Mahodand Lake ضرور وزٹ کریں۔ 🚤💙 #MahodandLake #Kalam #Swat #ExplorePakistan #NatureLovers