@khankakhiladi1: پی ٹی آئی کافی عرصے بعد کسی جگہ اپنے انتخابی نشان" بلے" پر الیکشن لڑ سکے گی۔ آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کو رجسٹرڈ کرنے کا حکم دے دیا۔#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok