@golden_lines26: میری جان...!! میرا غرور ہو تم، میری پہچان ہو تم، میری ہر دعا میں شامل میرا نام ہو تم۔ دنیا کی بھیڑ میں بھی اگر میں خود کو پہچانتا ہوں، تو اس کی وجہ صرف تم ہو۔ میری جان ہو تم، یہ جان لو تم۔ میرے دل کی ہر دھڑکن میں چھپا ہوا سکون ہو تم۔ 🤍