😳پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا، میں بھی انا پرست😑
2026-06-23 15:17:45
3
🫡ایم✨Rehan 🥰 :
😳😳😳
2026-06-24 04:49:15
0
® :
🥰🥰🥰
2026-06-23 14:32:39
0
GhAffaR MuغhaL :
💞💞پھر یوں ہوا کہ خواب بکھرتے چلے گئے،
ہم وقت کی راہوں میں سنبھلتے چلے گئے۔
جنہیں اپنا سمجھا وہ دور ہوتے گئے،
اور اجنبی دل کے قریب آتے گئے۔
کچھ درد تھے جو لفظوں میں نہ ڈھل سکے،
کچھ آنسو تھے جو خاموشی میں بہتے گئے۔
پھر یوں ہوا کہ ہم نے صبر کو اپنا لیا،
اور زندگی کے سبق ہمیں مضبوط کرتے گئے💞💞
2026-06-24 01:41:40
0
To see more videos from user @vibesofkasur, please go to the Tikwm
homepage.