@mr_alone873: کچھ راستے تنہا ہی طے کرنے پڑتے ہیں، کچھ درد خاموشی میں سہنے پڑتے ہیں۔ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، ہر اپنا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔ وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے، مگر کچھ کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ 🖤🫠 #haroonbacha 🖤🥂 #mazigar #goviraltiktok #standwithkashmir #janshahimeadows 🗻