لکھی جو داستانِ دل، تو لفظوں میں تمہی آئے
سکوں جس کو پکارا تھا، وہ چہرہ یاد آتا ہے
قلم رکتا ہے صفحے پر، کہ دھڑکن تھم سی جاتی ہے
تمہیں پانے کی چاہت میں، خود کو کھونا یاد آتا ہے۔
2026-06-24 03:19:45
2
cute girl 🥰❤ :
اگر لکھو گے وصیت اپنی تو جان پاؤ گے یہ حقیقت
تمہاری اپنی ہی ملکیت میں تمہارا حصہ کہیں نہیں ہے
2026-06-24 03:27:17
1
Ch @ddi May0💫 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 15:15:12
1
cherryblossoms608 :
@Chashmish 🫠🫂🫀
2026-06-23 20:17:51
0
To see more videos from user @rimshyy16, please go to the Tikwm
homepage.