الحمدللہ! میرا تعلق اُس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں سیدنا ابوبکر صدیقؓ، سیدنا عمر فاروقؓ، سیدنا عثمان غنیؓ اور سیدنا علی المرتضیٰؓ سے محبت اور عقیدت کا درس دیا گیا ہے۔ ہم اہلِ سنت والجماعت ہیں، تمام صحابۂ کرامؓ سے محبت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں، اور اہلِ بیتِ اطہارؓ سے بھی والہانہ محبت رکھتے ہیں۔ ہمارے سینوں میں حضرت امام حسینؓ کی محبت بستی ہے، اسی لیے ہم ان کے عظیم کردار، صبر، قربانی اور دینِ اسلام کے لیے دی گئی لازوال خدمات کو اپنا سرمایۂ ایمان سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کی سچی محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
2026-06-26 14:57:04
3
Arshad Ali :
ya Allah madad
2026-06-26 01:11:39
1
To see more videos from user @singer_moona_kanwal, please go to the Tikwm
homepage.