@cutie.cartoonz: "کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، بس ایک ساتھ آسمان کو دیکھنا ہی کافی ہوتا ہے۔ 🌙✨ "ساری تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں، اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں۔ ❤️🌙" #MoonlightVibes #CoupleGoals #UrduQuotes #NightSkyLove #AestheticArt ✨💕