@riaz.shahid87: الف41 (اقبال نگر)محترم ڈاکٹر عبد القیوم نوازی(رہنما پاکستان عوامی تحریک)کے والدِ محترم کے ختمِ شریف میں شرکت۔ محترم پروفیسر محمود مسعود صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔ بعد ازاں تحریک منہاج القرآن کے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پرمحترم محمد شبیر مجید(صدر تحریک منہاج القرآن محسن وال)محترم محمد عرفان سردار (صدر منہاج یوتھ لیگ محسن وال)محترم محمد عمران مجید(ناظم سوشل میڈیا محسن وال)محترم میاں سہیل(سیکرٹری فنانس منہاج یوتھ لیگ محسن وال) ہمراہ تھے محترم حافظ عمر دراز قادری(مرکزی ناظم منہاجین)نے کمال محبتوں سے میزبانی کی ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔