میری محبت کو تم کیا ازماؤ گے ❤️🩹
جان سے زیادہ کیا ہی مانگ پاؤ گے 🤧🥀
میری محبت تو ستاروں جیسی ہے 👀✨
کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے 🤌🏻🤧
2026-06-25 06:13:25
13
🖤⃝🦋𝔖𝔥𝔞𝔡𝔬𝔴_𝔏𝔲𝔫𝔞⋆˚🦋 :
اسکے چہرے پر اس قدر نور تھا ❤️🩹🤌
اس کی یاد میں رونا منظور تھا🫠
بےوفا بھی نہیں کھ سکتے اس کو💔
پیار تو ھم نے کیا وہ تو بے قصور تھا 🙌❤️🔥
2026-06-24 11:43:10
71
😔 :
عبــــادتوں میــــں مصــــروف ہیں سبھــــی لــــوگ آج کــــل 🎋_*
*_دلــــوں کو توڑ کر سجــــدوں میــــں رویا جــــا رہا ہــــے 🥺
2026-06-24 12:27:41
1
Šんꪋん𝕚𝚍 ᎫᎯԵԵ 🏴☠️ :
حسن خدا نے دیا🫀۔ عاشق ہم ہو گۓ۔ نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گۓ💔۔
2026-06-24 04:51:34
86
♦*//°BLISCOSE°\\*♦ :
کوئی نہ ملے تو قسمت سے گلہ نہیں کرتے
کچھ لوگ مل کر بھی ملا نہیں کرتے
2026-06-24 16:36:55
23
Ayesha 💓 :
مرض عشق کا درد صرف وہی جانتے ہیں غالب 💔
جس نے اپنے محبوب کا بھی محبوب دیکھا ہو ❤️🩹🫠
2026-06-24 10:08:05
34
A M :
🥹اک نام ہر روز یاد آتا ہے 🥹
🥹کبھی صبح کبھی شامِ یاد آتا ھے🥹
🥹دل کرتا ہے کر لو دربارہ محبت 🥹
🥹پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے 🥹
2026-06-23 17:35:26
21
❤️🔥Saba ❤️🔥Khan ❤️🔥 :
وہ مجھے کیوں چا ہے اور کیو پیار کرے
بھلا ایک یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے 🥺🥺
2026-06-24 15:42:29
19
‧₊˚🖇️✩ šεレƒïšh ßεš†ïε‧₊🖇️✩₊˚ :
مجھ سے زیادہ منہ نا لگائیں ......*
میں کم بخت وفا پر اتر آتی ہوں....*
2026-06-23 16:51:24
35
❤️ شہزادی ❤️ :
الفاظ سوچ سمجھ کر بولنے چاہیے یہ دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں
2026-06-25 01:02:30
8
Water Lilly 🪷🪷 :
جو تیرا ہونا ہی نہیں چاہتا
اس سے وفا کی امید کیسی
2026-06-24 16:04:09
11
. :
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا، لیکن کہاں سے لاؤ گے میری طرح چاہنے والا۔ کوئی تمہاری مسکراہٹ پر دل ہار سکتا ہے، کوئی تمہاری خوبصورتی کی تعریف کر سکتا ہے، کوئی تمہارے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش رکھ سکتا ہے، مگر میری طرح تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگنے والا، تمہاری خاموشیوں کو سمجھنے والا، تمہارے دکھ کو اپنا دکھ اور تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھنے والا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔
لوگ محبت کرتے ہیں مطلب کے لیے، وقت گزارنے کے لیے یا دل بہلانے کے لیے، مگر میری محبت میں خلوص بھی ہے، وفا بھی ہے، احترام بھی ہے اور وہ احساس بھی جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ میں تمہیں صرف پسند نہیں کرتا بلکہ تمہاری ہر خوشی، ہر مسکراہٹ اور ہر کامیابی کو اپنے دل کے قریب رکھتا ہوں۔
اگر کبھی دنیا بھر کی محبتوں کو ایک طرف رکھ دیا جائے اور میری محبت کو دوسری طرف، تو شاید تب بھی میری چاہت کا وزن زیادہ ہو، کیونکہ میں نے تمہیں صرف دل میں نہیں رکھا، بلکہ اپنی دعاؤں، اپنی امیدوں اور اپنے ہر خوبصورت خواب میں بسایا ہوا ہے۔ ❤️🥀✨
2026-06-24 16:36:15
14
Queenie :
مینے یکطرفہ محبت کی اور
نادانی یہ کہ اظہار بھی کیا،🥺🥀
2026-06-24 15:47:56
7
(𝐳𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛❤ع𝐣𝐮ز)🚩🎭 :
💔🥺محبت تو ہمشیہ دو طرفہ ہوتی ہے یک طرفہ تو ظالم عشق ہوتا ہے 🫀❤️🩹
2026-06-24 10:37:00
19
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝𝑹𝑶𝑶𝑯𝄟✮⃝♥𝄟 :
تم میری انکھوں کا خسارہ پوچھتے ہو
میں نے یک طرفہ محبت کی اور نادانی یہ کہ میں نے اظہار بھی کر دیا😳
2026-06-24 09:23:57
6
🎀👀ᴵ𝖳ꇙⲘ𝙴ꮇᗩꈤŃ👀🎀 :
کیا ہی شکایت کی جائے سب اپنی اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں🙂
2026-06-24 16:51:24
7
Rafay Khan :
me to mubhut karti the
who to dil tore kar he
cahla gya hyyyyyyyyyy🤐😣🤕😖
2026-06-24 17:29:19
1
i > *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝farooq :
follow me all complete 1k
2026-06-25 04:39:58
0
𝒫𝒶𝑔𝒶𝓁 𝓁𝒶𝓇𝓀𝒾 :
تم جھوڑو بھی کجھ کہنے کو
میں کہتا ہوں مجھے کہنے دو
یکطرفہ عشق ہی بہتر ہے
میں کرتا ہوں تم رہنے دو
2026-06-23 15:34:23
7
HUSSAIN IMAM SHAH :
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریائے عشق میں تیرنے کا
ایک لہر نے ایسا ڈوبایا ابھی تک کنارہ ہی نہیں ملا😌
2026-06-24 06:03:00
5
𝐹𝒶𝒾𝓆 :
وہ مرض عشق ہی کیا جس میں جلد شفا ملے..
کوئی کیوں مانگے خوشی جب درد میں مزہ ملے..
2026-06-23 17:03:26
5
𝙎𝙃𝘼𝙃𝙕𝘼𝙄𝘽❤️🔥𝘼𝙇𝙄 :
یکطرفہ محبت میں ایسا ہی ہوتا ہے
کوئی ہنستا ہے اور کوئی روتا ہے ❤️🩹
2026-06-24 06:30:59
5
⃝ ✸𝐌𝐮𝐛𝐞𝐞𝐧🌷💕❍⃤ :
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے 😔
خود کو کھو دیا اپنوں کو پا تے پاتے 🫠
لوگ کھتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں🥰
اور ہم تھگ گئے درد چھپاتے چھپاتے 🥺💔💔
2026-06-24 10:02:11
7
🚩🪽 (لوگ_رانا_کہتے_ہیں®)⚜️🥷 :
اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی👀
میرے حصے میں ھمیشہ ھی دلاسے آئے🫠
*𝓲𝓽𝔁_𝓡𝓪𝓷𝓪✍️🩷💫*
2026-06-24 18:55:00
2
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-25 06:51:50
4
To see more videos from user @faheemwrites25, please go to the Tikwm
homepage.