راتیں حسین باتوں میں گزرتے گزرتے کب تنہائی میں بدل جاتی ہیں پتہ ہی نہیں چلتا ، اور پھر وہ راتیں بہت اذیت ناک ہوتی ہیں ۔ ایسی اذیت کے جیسے روح کسی کوفے میں بند ہو اور جانے کے انتظار میں تھک رہی ہو ۔ سر درد سے پھٹنے لگتا ہے۔ سانس أنا مشکل ہو جاتا ہے ۔یہ اذیت آپ کے ساتھ پھر صبح یونی ورسٹی کے بیگ کے ساتھ جاتی ہے اور آپ گم شدہ دل اور اذیت شدہ دماغ کے ساتھ سارا وقت خود سے ، دنیا سے بیزار اور خائف ہو کر گزارتے ہیں ۔
2026-06-23 18:19:20
1
Mr Bilal🤕😢😥 :
😁😁😁
2026-07-07 14:22:35
0
🖤✨ :
🥺🥺
2026-06-23 17:04:08
1
M.sajid1678 :
😭😭😭
2026-06-26 03:13:21
0
Nabeel :
❤️❤️❤️
2026-06-23 18:16:16
1
👑😈چیف آف باغڑ😈👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-23 18:07:13
1
saqib133🕹️ :
🥰🥰🥰
2026-07-31 06:09:34
0
waheed Ahmad :
♥️♥️♥️
2026-06-27 06:36:56
0
. :
مجھے بھی سہنی پڑے گی مخالفت اپنی
جو کھل گئی کبھی مجھ پر منافقت اپنی
میں خود سے مل کے کبھی صاف صاف کہہ دوں گا
مجھے پسند نہیں ہے مداخلت اپنی
میں شرمسار ہوا اپنے آپ سے پھر بھی
قبول کی ہی نہیں میں نے معذرت اپنی
زمانے سے تو مرا کچھ گلہ نہیں بنتا
کہ مجھ سے میرا تعلق تھا معرفت اپنی
2026-06-23 15:35:01
2
To see more videos from user @samdiali5, please go to the Tikwm
homepage.