asslam o aliakum ya rasool allah ya aali rasool allah
2026-07-23 02:33:33
0
Umar Awan :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-01 17:18:18
2
Mohammad Ajwad :
MashAllah subhanAllah bayshak
2026-07-03 13:58:28
1
Adeel Arif :
ameen ameen ameen ameen
2026-06-24 09:19:15
1
Sajid Ali 2490 :
Mashallah Subhanallah 💝💞💖💞
2026-07-03 14:13:26
2
Muhammad Hamza :
Masha Allah
2026-06-23 21:50:09
0
AhmadRazaChisti :
حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم
"دنیا اور آخرت کی فکر کا انجام"
"حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص کا مقصود حصولِ دنیا ہو ، اللہ تعالیٰ اس کے کام بکھیر دیتا ہے اور اس کا فقر اس کی آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور اسے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جتنی اس کے لیے مقدر ہے اور جس کی نیت آخرت کا حصول ہو ، اللہ تعالی اس کے کام مرتب کر دیتا ہے اور اس کے دل میں بے نیازی پیدا فرما دیتا ہے اور دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آتی ہے ۔‘‘
(سنن ابن ماجہ: 4105)
2026-07-18 07:06:44
0
Urdu Drama UD :
ya Muhammad Saw al Muhammad Saw ❤️❤️❤️
2026-06-24 14:47:19
3
راجہ دلاور جانے کے :
امیں ثم امیں
2026-07-13 08:43:31
0
راجہ دلاور جانے کے :
سبحان اللہ
2026-07-13 08:43:38
0
Abdul Majid :
logun ko tu Dunia mein lakhun hi shary hain
2026-07-18 01:06:39
0
Muhammad Junaid :
الصلاۃوالسلام علیک یاخاتم النبیینﷺ ہے💖
2026-07-14 02:48:23
0
Rizwan raza mustafai :
اہم اطلاع
ان شاء اللہ سرمایۂ اہلِ سنت، قبلہ حضرت علامہ و مولانا قاری محمد اکرم سعیدی صاحب رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ اور تدفین کل بروز منگل بعد نمازِ ظہر دوپہر 2:00 بجے جامعہ مسجد دارالعلوم دیارِ حبیب ٹرسٹ (کراچی) میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کیونکہ ابتدائی اطلاعات کی وجہ سے بہت سے ساتھی ملتان کی جانب سفر کر چکے ہیں، جبکہ نمازِ جنازہ کراچی میں ادا کی جائے گی۔
براہِ کرم یہ درست اطلاع ہر ممکن حد تک عام کریں تاکہ مزید کوئی غلط فہمی نہ ہو اور سب تک صحیح خبر بروقت پہنچ جائے۔
جزاکم اللہ خیراً
2026-07-13 09:53:28
0
dilshad ali lakho :
subhan allah
2026-06-24 05:35:13
0
To see more videos from user @adnanaestix, please go to the Tikwm
homepage.