@risepakistanofficial: گوجرانوالہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دن دیہاڑے مدرسے جانے والی لڑکی کو مبینہ طور پر زبردستی گاڑی میں بٹھا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام، کزنوں کے شور اور عوام کی بروقت مداخلت پر ملزمان فرار، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات اور چھاپے شروع کر دیے #RisePakistan #Gujranwala #SatelliteTown #BreakingNews #PakistanNews