@tegablissclipp:

Tega-bliss_Clips
Tega-bliss_Clips
Open In TikTok:
Region: NG
Tuesday 23 June 2026 16:00:03 GMT
16417
2560
38
53

Music

Download

Comments

ballorisky200
Ballorisky :
I too love you GehGeh
2026-06-26 20:42:52
8
ejem.chigozie
Prince chibuzor001 :
No be lie chairman
2026-06-26 17:19:18
8
matto.cash.lord
Matto lamba 💯 :
keep pushing 💯 brr
2026-06-27 10:21:16
1
ogechialex466
tesscy baby :
my baby
2026-06-26 17:11:15
1
james.090a
James CEO :
2026-06-26 16:22:59
1
oluwacityking1
oluwacityking :
professor 🥼🥼
2026-06-25 20:31:43
3
target4250
Tar Get :
100 for you bro 💖💖💖💖💖👍🧡
2026-06-27 16:36:15
2
perrykenny001
perry kenny :
No be lie
2026-06-26 19:10:05
2
okechukwubonaventure
chi money 🍀💫💫💫 :
GehGeh I no lie for you bro🥰
2026-08-07 20:53:58
0
smallsonofranking1
Mr🕷️MARO🕷️FX🕷️ :
GehGeh I no lie for you bro
2026-06-28 07:40:48
1
opia.billion
OpiA billion :
yes gehgeh 🤦👍✅
2026-06-28 09:54:51
2
joseph.mgbo
Joseph Mgbo :
do you know you are handsome
2026-07-18 20:03:29
0
hassanabubakar6339
hassanabubakar6339 :
that is good
2026-07-10 20:25:14
0
user62032596650877
user62032596650877 :
okay 👍
2026-06-25 19:51:06
1
bra.k.jn
Bra. K Jn :
Yes, that is how it is
2026-06-27 20:14:50
0
evilyoung55
Evil Young👹🇺🇸🇨🇿 :
Na real
2026-07-21 07:36:23
0
manyjczg23b
Son of grace 🙏💰🌟 :
Ajah
2026-07-01 19:47:46
0
maleaisa4
Malaysia 🇲🇾 :
how far baba😂
2026-06-24 15:25:22
1
wisiz6
fake love 💔❤️‍🩹 :
okay boss😁
2026-06-25 08:56:06
1
goddid902
Goddid 🇺🇸 :
💯
2026-06-28 20:02:25
0
mysamuel001
Royal Mentor TV :
😂😂😂
2026-07-24 06:27:36
0
user15942226950991
dodo moses :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-07-16 18:43:42
0
coach.akam
Coach Akam🌍 :
😊😊😊
2026-07-14 08:20:50
0
joseph.napoleon1
Joseph Napoleon :
😂😂😂
2026-06-23 17:36:59
0
To see more videos from user @tegablissclipp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے درندو! شرم کر لیتے، وہ ایک معصوم سی بچی تھی۔ وہ ایک ایسا پھول تھی جو ابھی کھلنا تھا، وہ ایک ایسی کلی تھی جسے ابھی دنیا کے سامنے اپنی خوشبو بکھیرنی تھی۔ ابھی تو اس معصوم بچی کو ٹھیک سے چلنا بھی نہیں آتا تھا، بولنا بھی نہیں آتا تھا۔ ایسے ننھے بچوں کے ساتھ تو انسان کھیلتے ہوئے بھی احتیاط کرتا ہے کہ کہیں انہیں ذرا سی چوٹ نہ لگ جائے، کہیں انہیں تکلیف نہ پہنچ جائے۔ مگر تم لوگوں نے اس معصوم سی جان کے ساتھ جو ظلم کیا، وہ الفاظ میں بیان کرنا بھی مشکل ہے۔ اگر تم دنیا کی عدالت سے بچ بھی گئے، تو یاد رکھو! اللہ تعالیٰ کی عدالت سے نہیں بچ سکو گے۔ وہاں نہ کوئی طاقت کام آئے گی، نہ کوئی سفارش، نہ کوئی بہانہ۔ وہاں اس معصوم بچی کے ہر آنسو اور ہر تکلیف کا حساب دینا ہوگا۔ اور افسوس ہے ہم ایسے گھٹیا معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں بیٹی کی عزت اور حفاظت کا احساس سب کو نہیں ہوتا۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ایک واقعہ ہوتا ہے، چند دن شور مچتا ہے، پھر ہم سب اسے بھول جاتے ہیں۔ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ پاکستان میں ہر روز معصوم بچیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ آخر کب تک ہم صرف افسوس کرتے رہیں گے؟ کب تک ایک واقعہ بھول کر اگلے واقعے کا انتظار کرتے رہیں گے؟ ہمارے معاشرے کو تب احساس ہوگا جب ہر شخص یہ سمجھ لے گا کہ بیٹی صرف کسی ایک گھر کی عزت نہیں، ہر بیٹی ہماری ذمہ داری ہے۔ کسی کی بیٹی ہو یا اپنی، اس کی عزت، حفاظت اور زندگی کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے۔ خدارا! ایسے واقعات کو صرف چند دن کی خبر نہ بننے دیں۔ آواز اٹھائیں، اپنی بیٹیوں کے لیے آواز اٹھائیں، ہر معصوم بچے کے لیے آواز اٹھائیں۔ کیونکہ خاموشی بھی کبھی کبھی ظلم کو مزید طاقت دے دیتی ہے۔

About