@dewanii_e_madina: کون بھولے گا وہ ایک سجدہ حسین کا کھنجر تلے سر نا جھکا حسین کا تھی ایک پل کی حکومت یذید کی سدیاں حسین کی ذمانہ حسین کا مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے لہرا رہا ہے اج بھی پرچم حسین کا ❤❤❤❤❤ #krbla #8muharram #محرم_عاشوراء #LabbaikYaHussain #shiapost