@romeouk1: تصویر میں یہ جو چھوٹی سی بچی نظر آ رہی ہے ، اس کی عمر مشکل سے سات آٹھ سال ہو گی۔ یہ بچی بازار میں کریانے کی دکان سے کچھ سامان لینے گئی تھی۔ واپس نہیں آئی تو گھر والوں کو پریشانی ہوئی۔ اس کی گمشدگی کا شور مچ گیا۔ اعلان ہوئے ، سوشل میڈیا پہ بچی کی گمشدگی کے متعلق پوسٹس لگائی گئیں۔ احکام نے تفتیش شروع کی تو سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ بچی دکان کے اندر جاتی نظر آئی لیکن باہر آتی نظر نہیں آئی۔ جب دکان کی مکمل تلاشی لی گئی تو دکان کی اوپر والی منزل سے ایک بوری بند لاش ملی، جس میں اس بچی کو مار کر بند کیا گیا تھا۔ مزید تفتیش ہوئی تو پتا چلا دکان پہ دس سال سے کام کرنے والے ملازم ارسلان نے بچی سے مبینہ طور پہ ذیادتی کی، پھر اس کا گلا دبا کر اس کی جان لی اور اب پھر اس بچی کی لاش کو ایک بوری میں بند کر کے اوپر والی منزل پہ چھپا دیا کہ مناسب موقع ملتے ہی کہیں اور پھینک آئے گا۔ یہ واقعہ آج سرگودھا میں پیش آیا ہے، مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب اداروں کو چاہیے کہ اس مجرم کو صرف سزا نہ دیں بلکہ عبرت کا نشان بنائیں تاکہ باقی لوگوں کے دل میں ڈر بیٹھے اور وہ ایسی سوچ بھی ذہن میں لانے سے پہلے کانپ جائیں 🧐🧐🥺🥹 #sadstory #sargoda #fvpシ #viral #viralvideos

◥꧁Romeo❤
◥꧁Romeo❤
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 16:06:03 GMT
1216264
84594
6417
6420

Music

Download

Comments

sonya7477888
sonya Khan :
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھے آمین🥺🤲
2026-06-24 05:20:09
427
laibakoko480
LAIBA KOKO ❤️❤️ :
jiska maa zinda hai allhamdulilalh likhy
2026-06-24 06:51:50
217
gorgeousislamabad
👑 :
no words 😭🙏
2026-06-24 09:27:01
7
angelmaham095
🦋☆🅱utter🅵ly☆🦋 :
استغفرُللہ اللّٰہ پاک ہر بہن بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
2026-06-24 07:43:12
136
iamgunahgar0
Ǥบnͥahͣgͫar :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ🥹🤲🤲🤲
2026-06-24 13:24:15
61
mehrzadi043
꧁༒•𝙢𝙚𝙝𝙖𝙧𝙯𝙖𝙙𝙞•༒꧂ :
2026-06-24 03:09:38
52
waqarch688
Waqar gujjar :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ🥹🤲🤲🤲
2026-06-24 10:28:22
22
zidiikurii505
تنہائی پسند لڑکی🖤🥀 :
allah pak har beti ki izat mhfoz rakhay ameeen 🤲🏻💯🥀😭🥹🥹
2026-06-24 10:07:36
18
madilkhokhar44
Khokhar Hargan ala :
2026-06-24 10:41:45
8
malikshahzab.shah7
Malikshahzab Shahzab :
Allah pak sab ke bachi ke hafazat kera
2026-06-24 10:27:12
16
arzoofatima537
@arzoo Fatima555 :
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھے آمین😭🥺🤲
2026-06-24 13:06:23
15
subhanjan300
umar jutt :
🥰❤️
2026-06-24 10:20:34
8
tariq.khan78660
Tariq khan7866 :
2026-06-24 02:32:16
6
user75802857808
♡❁❁༺𝑨𝒚𝒆𝒔𝒉𝒂 ♡֎༻ :
2026-06-24 09:51:25
5
sonia.asad7
SoniaJutt ✨ :
ALLAH paak maaf Kary Ameeen
2026-06-24 10:09:31
24
novelist.girl347
UOGiens😸 :
ya mery Khuda 🙌
2026-06-24 06:58:43
9
aliraza.bhattiuser
AliRaza Bhattiuser75 :
Ya Allah rham farma de Ameen Summa Ameen 💝
2026-06-24 09:37:13
3
ayzalfatima789
ayzal fatima :
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھے آمین🥺🤲
2026-06-24 07:55:38
38
990suleiman
Sona R@jput990 :
:اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھے آمین🥺🤲
2026-06-24 05:59:37
17
saleem4866894
Malik saleem jan :
اللہ پاک ہر بیٹی کی عزت کو محفوظ رکھے آمین🥺🤲
2026-06-24 08:51:21
46
rahmanigri15
No Name 🙏🙂‍↔️ :
ALLAH pak har bati ke izta mahfoza rahk amen 🙏😭😭😭
2026-06-24 05:16:04
72
waqas..lak
𝐋𝐚𝐤 𝐢𝐬 𝐛𝐚𝐜𝐤 :
🇶🇦🇵🇰:ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ🥹🤲🤲🤲😭
2026-06-24 10:40:16
6
yashwa.bahhi
Yashwa Bahhi :
@
2026-06-23 18:05:00
39
To see more videos from user @romeouk1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About