@khafa_ghani: "ہر اس چیز کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں۔ جو آپ کے اختیار میں ہی نہیں۔لوگ کیا سوچتے ہیں؟ کون بدل گیا ؟ کون چھوڑ کر چلا جائے گا ؟ کل کیا ہوگا ؟یہ سب سوال انسان کا سکون کھا جاتے ہیں۔ یاد رکھیں ہر جنگ دماغ سے نہیں جیتی جاتی کچھ چیزیں وقت اور اللہ پر چھوڑنی پڑتی ہیں۔ اپنے دل کو ہر وقت سزا دینا بند کریں۔ جو چلا گیا اسے جانے دیں جو آپ کا ہے وہ کبھی آپ سے دور نہیں ہوگا۔🌸♥️ @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba
"ہر اس چیز کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں۔
جو آپ کے اختیار میں ہی نہیں۔لوگ کیا سوچتے ہیں؟
کون بدل گیا ؟ کون چھوڑ کر چلا جائے گا ؟
کل کیا ہوگا ؟یہ سب سوال انسان کا سکون کھا جاتے ہیں۔ یاد رکھیں ہر جنگ دماغ سے نہیں جیتی جاتی کچھ چیزیں وقت اور اللہ پر چھوڑنی پڑتی ہیں۔ اپنے دل کو ہر وقت سزا دینا بند کریں۔
جو چلا گیا اسے جانے دیں
جو آپ کا ہے وہ کبھی آپ سے دور نہیں ہوگا۔
2026-06-26 08:47:34
3
Marcy🐺 :
first comment big fan 💗
2026-06-23 16:18:54
5
🍂آصف یوسفزئی ⚜️💸 :
caption plzz
2026-06-24 05:06:54
2
💫🌸 𝗝𝘂𝗻𝗮𝗶𝗱𝗢 🌸💫 :
Caption Raka Please 🙏💘💔
2026-06-27 17:19:18
1
? :
,
2026-06-25 09:56:52
0
️خاموشہ زندگی🤫 :
کچھ لوگ دل سے سچے ہوتے ہیں، اسی لیے ہر بار ٹوٹ جاتے ہیں۔
وہ دوسروں کے لیے اپنی نیت صاف رکھتے ہیں، مگر بدلے میں شک، بےقدری اور دھوکہ پاتے ہیں۔
اس دنیا میں اکثر منافقت کو سمجھداری اور خلوص کو کمزوری سمجھ لیا جاتا ہے۔
جو جتنا زیادہ مخلص ہو، اتنا ہی زیادہ آزمائشوں کا شکار ہوتا ہے۔
مگر یاد رکھو، خلوص کبھی نقصان نہیں ہوتا، نقصان صرف اُن لوگوں کا ہوتا ہے جو ایک سچے دل کی قدر نہیں کر پاتے۔
وقت گزر جاتا ہے، چہرے بدل جاتے ہیں، مگر سچی نیت رکھنے والے لوگ ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں۔
کیونکہ کردار کی خوبصورتی شور نہیں مچاتی، وہ خاموشی سے دلوں میں جگہ بنا لیتی ہے۔ 💔🥀
2026-06-25 09:34:37
2
jalal shah chagharzai :
Caption 🔥🔥🔥
2026-06-25 10:47:23
0
AkhiiSalyh :
Had dy yar pa caption bndi de zra de rala mutamaina kro Allah de kamyab ka❤️
2026-06-30 07:18:14
0
𝘔𝘶𝘴𝘩𝘢𝘩𝘪𝘥 Laghari :
Islamabad
2026-06-29 17:16:04
1
🍂'غمجن "🍁 :
had de pe kera da 🫀🫀🌼
2026-06-25 18:36:03
0
Heart Broken 💔 :
Da moor dapara mi vedio upload kari tool malgari pi da moor da meni dapara yawo yawo repost🙏❤🙏❤
2026-07-05 17:07:24
0
🍂حسن پرست 🍂 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 18:24:28
1
𝐓𝐀𝐑𝐈𝐐 𝐖𝐀𝐙𝐈𝐑 💸 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-13 13:19:07
1
Muna Bhai :
🥰🥰🥰
2026-07-05 11:50:01
1
To see more videos from user @khafa_ghani, please go to the Tikwm
homepage.