@ukaccountforsale161: 😭 سرگودھا کا دل دہلا دینے والا واقعہ ایک معصوم بچی صبح کے وقت صرف چینی لینے دکان پر گئی تھی۔ ابو کی دکان والے سے تلخ کلامی ہوئی تھی، اس نے بے رحمی سے اس بچی کو قتل کر دیا۔ اس بچی کا کیا قصور تھا؟ وہ تو بس ایک بے گناہ معصوم بچی تھی... سرگودھا والو، اس بچی کا خون رائیگاں نہ جانے دو۔ انصاف کرو! قاتل کو سخت سزا ملنی چاہیے۔ معصوم بچیوں پر ہونے والے ظلم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ #JusticeForSargodhaGirl --- #سرگودھا_قتل #معصوم_بچی_کا_قتل #انصاف_کی_آواز #SargodhaMurder