@ishqe.lahasil23: خدا کی قسم، وہ آج تک میرے ذہن سے نکلی ہی نہیں۔ اسے شاید لگتا ہے کہ وقت گزر گیا ہے، میں سنبھل گیا ہوں اور اب اس کی یاد میرے دل سے مٹ چکی ہے۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ میں نے صرف اپنے درد کو چھپانا سیکھ لیا ہے، بھلانا نہیں۔ آج بھی رات کے آخری پہر جب ہر طرف خاموشی ہوتی ہے، تو اُس کی یاد میرے سینے میں ایسے جاگ اٹھتی ہے جیسے وہ کبھی گئی ہی نہ ہو۔ وہ شاید سکون سے سوتی ہوگی، یہ سوچ کر کہ میں اسے بھلا چکا ہوں، مگر کاش وہ ایک لمحے کے لیے میرے دل کی ویرانی دیکھ پاتی۔ اسے معلوم ہوتا کہ اس کے جانے کے بعد پوری دنیا بکھر گئی تھی۔ میں آج بھی اُس کے نام پر خاموش ہو جاتا ہوں، آج بھی دعا میں بے اختیار اس کا ذکر آ جاتا ہے، کتنی عجیب بات ہے نا جس شخص نے مجھے بھلا دیا، میں آج بھی اُسی کو یاد کر کے رو لیتا ہوں۔ وہ شاید یہ سمجھتی ہے کہ میں بدل گیا ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ میں وہیں کھڑا ہوں جہاں اُس نے مجھے چھوڑا تھا؛ بس اب فرق اتنا ہے کہ پہلے میں اُس کے ساتھ جیتا تھا، اور اب اس کی یادوں کے ساتھ زندہ ہوں۔ . . #ishqelahasil23 #urdulines🥀 #urdupotery #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️

عشـــقِ لاحاصل༻💔
عشـــقِ لاحاصل༻💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 16:25:40 GMT
17185
1384
18
182

Music

Download

Comments

user86831576
young man .1576 :
2026-06-27 06:03:21
0
dr.siddi
Dr. سaad khalil :
bhai end krdi hai apne lines🖤🥺🥺😭
2026-06-29 09:30:09
1
shahraizkhan92
Shahraiz Khan :
Beshak
2026-06-30 22:22:01
0
ziddi9297
👑 𝐙𝐢𝐝𝐝𝐢 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧👑 :
support me
2026-06-29 19:22:00
0
www.alone123.com
انا پرست 🇸🇦🇸🇦🇸🇦👈🖕👌 :
😘 Kuch insan bulya nhe jaty 🥰
2026-06-27 17:40:58
0
mianatif575
AK :
asa hi h
2026-06-28 18:30:45
0
bilalsohail096
🥀⚘️Bilal Ahmed ⚘️🥀 :
اسے دیکھے ہوئے زمانہ ہو گیا نجانے اب کیسا دکھتا ہو گا🥺🥺
2026-06-28 11:48:24
1
rana.salman807
Rana salman :
کِسی کچے رنگ کی طرح ✨ || اُترگئے دِل سے کُچھ لوگ🍂
2026-06-25 13:01:19
0
footballar25
footballar10 :
G bilkul ajj tak zahen se nahi nikal rahe hi
2026-06-24 10:35:21
0
.write089
رو مانوی لڑکا🖤 :
خدا کی قسم وہ آج تک میرے ذہن سے نکلی ہی نہیں۔ اسے شید لگتا ہے کہ وقت گزر گیا ہے، میں سنبھل گیا ہوں اور اب اس کی یاد میرے دل سے مٹ چکی ہے۔مگر سچ تو یہ ہے کہ میں نے صرف اپنے درد کو چھپانا سیکھ لیا ہے، بھلانا نہیں۔آج بھی رات کے آخری پہر جب ہر طرف خاموشی ہوتی ہے، تو اس کی یاد میرے سینے میں ایسے جاگ اٹھتی ہے جیسے وہ کبھی گئی ہی نہ ہو۔وہ شاید سکون سے سوتی ہوگی، یہ سوچ کر کہ میں اسے بھلا چکا ہوں مگر کاش وہ ایک لمحے کے لیے میرے دل کی ویرانی دیکھ پاتی۔اسے معلوم ہوتا کہ اس کے جانے کے بعد پوری دنیا بخھر گئی تھی میں آج بھی اس کے نام پر خاموش ہو جاتا ہوں،آج بھی دعا میں بے اختیاد اس کا ذکر آجاتا ہے،کتنی عجیب بات ہے نا جس شخص نے مجھے بھلا دیا،میں آج بھی اسی کو یاد کر کے رو لیتا ہوں۔وہ شاید یہ سمجھتی ہے کہ میں بدل گیا ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ میں وہیں کھڑا ہوں جہاں اس نے مجھے چھوڑا تھا۔بس فرق اتنا ہے کہ پہلے میں اس کے ساتھ جیتا تھا اور اب اس کی یادوں کے ساتھ زندہ ہوں 🥺🥀
2026-06-24 15:27:22
0
husnia.aminy1
husnia Aminy :
❤️❤️❤️🥺🥺🥺
2026-06-23 19:50:39
2
alikamboh113
꧁ 💔aLi KaMbOh 804💔꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-01 07:09:56
0
zouhan03
M. Y - ZouHan.Wains. Multan :
👍👍👍
2026-06-27 17:19:46
0
muhammadhashim079
Muhammad Hashim :
😏😏
2026-06-27 08:06:56
0
rehman.barand2
Rehman brand :
❤️❤️❤️
2026-06-26 09:53:19
0
arslangilloo7
ArslanGill :
😳😳😳
2026-06-24 16:21:39
0
ahsanayub326
Ahsan💕 :
😭
2026-07-01 04:55:12
0
riazbaloch735
riazبگٹیbaloch735 :
😭😭😭😭
2026-07-01 10:47:22
0
To see more videos from user @ishqe.lahasil23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About