@udaaslrka62: کاش زندگی میں دکھ نہ ہوتے، بچھڑنے کا غم نہ ہوتا، کسی اپنے کے بدل جانے کا درد نہ ہوتا۔ کاش کسی کو راتوں کو خاموشی میں آنسو نہ بہانے پڑتے، کسی کو یادوں کے ملبے تلے دب کر جینا نہ پڑتا۔ مگر شاید دکھ ہی وہ سچ ہیں جو انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں۔ کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے، بس انسان مسکرانا سیکھ لیتا ہے اور اپنے درد کو دل کے کسی اندھیرے کونے میں دفن کر دیتا ہے۔💔 #fyp #sadpoetry #viral #sadlines #urdupoetrydeeplines