@ptioffiicialkmw: آپ اس وڈیو کا ایک ایک لفظ سنیں اور پھر مجھے ایکشن کمیٹی کے کسی ممبر کی کوئی ایسی وڈیو دیکھائیں جہاں ایسی گفتگو کی گئی ہو اور میرے وہ بھائی جو خواہ مخواہ منہ اَڈھ دیتے ہیں وہ پہلے تھوڑا مطالعہ کیا کریں حق خود ارادیت کا مطلب جانیں اور بغیر کسی اگر مگر کے راشن بند کرنے کی کوشش کرنے والوں کی یا نہتی عوام پر گولیاں برسانے والوں کی مذمت کیا کریں نہیں تو کم از کم چپ رھنا بہتر ہے#foryou @Imran Khan Official @زرتاج گل وزیرِ @ALi BHAI @Aimal Wali Khan @Adil Raja