@jahanian.wale: زرائع کے مطابق جہانیاں ریلوے اسٹیشن کے قریب خود کشی شہباز خالد ولد سعید خالد نے مرنے سے قبل اپنے اہلِ خانہ کے نام ایک درد بھرا نوٹ چھوڑا۔ نوٹ میں لکھا تھا: "میں آپ کے خاندان پر بوجھ بن چکا ہوں، سہارا نہیں بن سکا۔ میرا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔" یہ الفاظ ایک ایسے شخص کے اندرونی کرب کی عکاسی کرتے ہیں جو خاموشی سے ٹوٹ رہا تھا۔ #jahanian #pakistan #foryou #foryoupage #punjab

ŃÁVÊĚÐ
ŃÁVÊĚÐ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 16:39:32 GMT
435
17
1
3

Music

Download

Comments

missr686
Miss R 🏴‍☠️ :
اللہ 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-23 16:57:30
0
To see more videos from user @jahanian.wale, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About