@write0133: ذندگی کے کس موڑ پر ملے ہو تم... نہ تمہیں کھو سکتے ہیں اور نہ ہی تمھارے ہو سکتے ہیں۔ کچھ رشتے زندگی میں ایسے بھی آتے ہیں جنہیں ہم پانے کی ہمت نہیں رکھتے، مگر انہیں کھونے کا تصور بھی روح کو زخمی کر دیتا ہے۔ عجیب کشمکش ہے یہ؛ آپ سامنے تو ہوتے ہیں، مگر درمیان میں حالات کی وہ دیوار ہے جسے گرانا ہمارے بس میں نہیں۔ ہم تمہیں پا کر بھی تہی دست ہیں، اور تجھ سے دور ہو کر بھی تجھ میں ہی مقید ہیں۔ کاش! زندگی اتنی پیچیدہ نہ ہوتی، یا پھر شاید یہ پیچیدگیاں ہی تو ہیں جو محبت کو ایک ایسا درد بنا دیتی ہیں جسے ہم کبھی ختم نہیں کرنا چاہتے۔ اب بس یہ دعا ہے کہ فاصلے چاہے کتنے ہی کیوں نہ ہوں، دعاوں میں تمہارا نام کبھی کم نہ ہو۔" ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #fyp #poetry #urdupoetry #viralvideo #foryou