حسرت اگر چاند کی ہو تو اس کے داغ بھی قبول کرنے پڑتے ہیں❤️
2026-06-24 15:30:44
3
@Aرain zaدa...,302 :
محبتوں کا سائئ کہتے ہیں مجھے ❤️❤️❤️لوگ پیار سے مجھے آرائیں کہتے ہیں ❤️❤️❤️
2026-06-26 10:32:25
1
✍️فیضان دی شاعری 🕊️ :
مجھےمحبتوں کاسائیں کہتے ہیں
لوگ پیار سے آرائیں کہتے ہیں
2026-06-24 09:47:52
4
Khush mizaj ❤️🩹 :
please
2026-06-23 17:27:50
2
👑 Shamii Maher 🔱 :
اپنے ضمیر کی عدالت میں پیش ہوتے رہا کرو
کیونکہ وہاں کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے❤️
2026-06-24 13:32:46
2
mian arbab 🤔🤔🤫🤫 :
ہم کیسے کر سکتے ہیں بے وفائی اپ سے اپ کے تو نام میں ہی وفا شامل ہے🥰🥰🥰
2026-06-24 02:11:36
2
Shahmeer arain 17 🏏🏏 :
wo kahti they Kyamat tak sat rahay gay peer Kuch din bad 😞😔 kyamat a Gai🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 17:50:54
3
چوہدری صاحب :
مجھےمحبتوں کاسائیں کہتے ہیں
لوگ پیار سے آرائیں کہتے ہیں
2026-06-24 00:42:08
2
🖤🎀 :
اس کا دل بھر گیا تھا۔ علی نے ناراض ہو کر مشکل آ سان کر دی🙌😞❣️👀
2026-06-24 02:26:21
2
Ashiii0610 :
عشق کے بازار میں حسن کا میلا رہ گیا
بھِیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا
دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا
2026-06-25 09:33:21
7
ع✨ :
⸙اکیلے ہم ہی نہیں شامل اس جرم میں ❤️🩹
نظریں جب ملتی تھی مسکراتے وہ بھی تھے ۔۔!💔🥹
2026-06-24 05:16:24
3
Khush mizaj ❤️🩹 :
please
2026-06-23 17:27:37
2
"Ch ٫Sajid🫰 :
۔
*_"تیری شان تغافل پہ میری بربادیاں صدقے
اور تم محبت خرید لائے ہو
گھر میں پہلے عذاب تھوڑے ہیں"_*
2026-06-24 01:55:13
2
CH :
حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں
ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپائے جائیں
2026-06-26 12:02:26
0
M🥺A💔H🫀I &. sad 😥 :
yes
2026-06-26 17:35:58
0
چوہدری صاحب 😇 :
*حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے 🥹*
*تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے 💔🥹*
*پھولوں کی طرح جسم ہے، پتھر کی طرح دل🥹*
*جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے 💔🥲 آرائیں برادری ✍🏻💚🌸💫*
2026-06-26 17:10:47
0
Ashiii0610 :
اُس کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا
درد و غم اُس کا دستور ہو گیا
قصور اُس کا نہیں قصور ہمارا ہی تھا
ہم نے چاہا ہی اتنا کہ اُس کو غرور ہو گیا
2026-06-25 09:33:31
5
𝙵𝙰𝙸ص𝙰𝙻 :
تیری ذات سے آگے کوئی "سفر" نہیں میرا میری " محبت " کا سلسلہ تم پہ ختم ہوا !
2026-06-25 11:43:31
1
To see more videos from user @rehanwrites37, please go to the Tikwm
homepage.