@aqeelahmadvlogar: افسوسناک پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک دس سالہ بچے کریانہ سٹور پر گئی لیکن واپس نا آئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بچی دوکان میں تو گئی لیکن واپس نا آئی۔ پولیس نے جب تلاشی لے تو دوکان کے گودام سے بچی کی لاش ملی۔ بچی کو دوکان پر کام کرنے والے ملازم نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا اور لاش گودام میں چھپا دی۔ اللہ ایسے ظالموں پر قہر نازل کرے۔ آمین۔ بچوں کی حفاظت کے لیے ہر انسان کو اب چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ #foryoutiktok #viralvideos #trinding #foryou #trind