@.bint_e_abbas: 8 Muharram Shahadat Hazrat Abbas A.s🥺🚩💫 آسمان دیکھ رہا تھا، کیا ؟ سقہ کوئی فرات پہ آیا تھا تشنہ لب مشکیزہ بھر کے جانب خیمہ چلا وہ جب رویا علم ، فرات، وفا، مشک اور سب بر سے وہ تیر چھد گئی مشک سکینہ جب رویا علم ، فرات، وفا، مشک اور سب گونجی مقتل میں شاہ دین کی صدا قتل دریا پہ علمدار ہوا۔ ۔ #foryoupage #molaabbas #karbala #viral #trending