@whyy_gurll: جہاں تک میرے پاؤں میں سکت تھی ، میں تمہارے پیچھے وحشتوں کی اس صحرا میں پاگلوں کی طرح بھاکتی رہی۔🖤🥀 تم شاید کبھی نہیں جان سکو گے کہ میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی تھی….. میں نے تمہیں اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا تھا۔ لوگ محبت کرتے ہیں اور زندگی جیتے رہتے ہیں مگر میں نے اپنی زندگی تمہارے نام کر دی تھی ۔💔 جہاں تمہارا اشارہ ہوتا،میں وہاں چل پڑتی ،جہاں تمہاری امید ہوتی ، میں وہاں ٹھہر جاتی اور جہاں تمہاری ناراضی ہوتی، میں وہاں اپنی ذات کہٹرے میں کھڑا کر لیتی🥀 میں نے کبھی حساب نہیں لگایا ۔۔ تمہاری ایک خوشی کے لیے اپنی کئی خوشیاں قربان کی تھی ۔ مگر تم شاید کبھی مڑ کر نہ دیکھ سکے کہ تُہارے پیچھے ایک شخص اپنی پوری ہستی لیے دوڑ رہا ہے💔 یہ محبت نہیں تھی صرف……. یہ ایک صحرا تھا۔ وحشتوں کا صحرا 🥀 جہاں دور دور تک کوئی سایہ نہیں تھا۔ کوئی منزل نہیں تھی ۔ کوہی یقین نہیں تھا ۔ صرف تم تھے . اور تمہیں پانے کے لیے ایک ناممکن خواہش میں اُس صحرا میں دوڑتی رہی۔ اپنے خوابوں کے ساتھ ۔ اپنی دعاؤں کے ساتھ ۔ میرے پاؤں زخمی ہوتے رہے ، میرا دل توٹتا رہا۔ میری روح تھکتی رہی۔ مگر میں رکی نہیں ، کیونکہ مجھے یقین تھا کہ شاید اگلے موڑ پر تم مل جاؤ ۔ شاید اگلے دن سمجھ جاؤ۔ شاید اگلی بار تم میری محبت کی شدت محسوس کر لو😭 مگر میں غلط تھی ۔🥀💔 میں جتنی تمہاری طرف بڑھتی گئی تم اُتنے ہی دور ہوتے گئے میں جتنی خود کو مٹاتی گئی تم اتنی ہی بے خبر رہے یہاں تک کہ ایک دن میرے پاؤں جواب دے گئے میرے خواب تھک گئے میری دعائیں خاموش ہو گئیں اور میں اُس صحرا کے بیچوں کھڑی رہ گئی خالی ہاتھ………. خالی دل…. خالی قسمت کے ساتھ ،آج بھی جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو اپنے قدموں کے نشان نظر آتے ہیں ۔ لمبے…….. خون آلود…. اور تھکے ہوئے ۔😭💔 وہ گواہی دیتے ہیں کہ ایک شخص تھا جس نے محبت کو کھیل نہیں سمجھا تھا۔ جس نے واقعی کسی کو اپنی دنیا مان لیا تھا #whyy_gurll #unfrezzmyaccount #1millionviews #foryourpage #growmyaccount