@naseerahmed99: حضرت عباسؑ کا توسل - حاجت کے لیے مجرب عمل مکمل طریقہ: کاغذ کے پہلے حصے پر لکھیں: _یَا مَوْلَایَ یَا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبَّاس اُقْسِمُ عَلَیْکَ بِمَوْلَاتِیَ الْعَقِیْلَةِ زَیْنَب اَنْ تَقْضِیَ حَاجَةَ (فلاں بن فلاں)_ _"اے میرے مولا ابا الفضل عباسؑ، میں آپ کو اپنی بی بی عقیلہ زینبؑ کا واسطہ دیتا ہوں کہ آپ (اپنا نام + والد کا نام) کی حاجت پوری کریں"_ . کاغذ پلٹ کر دوسری طرف لکھیں: _وَقَدْ جَعَلَهَا رَبِّیْ حَقًّا اَتَوَجَّهُ بِمَوْلَایَ اَبَا الْفَضْلِ اِلَى الله_ _"اور میرے رب نے اسے سچ کر دیا، میں اپنے مولا ابا الفضلؑ کے وسیلے سے اللہ کی طرف متوجہ ہوتا ہوں"_ *.* لکھنے کے بعد کاغذ کو تہہ کر کے قرآن پاک میں سورہ انبیاءکے اندر رکھ دیں۔ *نوٹ:* پوسٹ میں لکھا ہے _"لا تنسونی بالدعاء"_ یعنی "مجھے دعا میں مت بھولنا"۔ یہ عمل حاجت روائی کے لیے مجرب مانا جاتا ہے۔ اللہ باب الحوائج حضرت عباسؑ کے صدقے آپ کی مراد پوری کرے۔ اس کا وقت رات 12 بجے تک ہے . دعاگو: نصیر احمد مومنین مولا عباس کے قاتلین پر لعنت بھیجیں تاکہ آقا حسین ہم سے راضی ہو #dua #hazratabbasalamdar #tawasal #hajat #naseerahmed